مدنی تنظیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسی تنظیم جو لوگوں کے معاشرتی اور تمدنی مسائل حل کرنے کے لئے قائم کی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسی تنظیم جو لوگوں کے معاشرتی اور تمدنی مسائل حل کرنے کے لئے قائم کی جائے۔